the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے، مختلف حادثات میں 2خواتین جان سے گئیں۔

کولو راڈو میں طوفان اور برف باری کے باعث ڈینور ایئر پورٹ بند کرنا پڑا اور پروازوں کی آمدو رفت شدید متاثر ہوئی۔

برفانی طوفان نے اب وسط مغربی ریاستوں کا رخ کر لیا ہے، وسکونسن میں 12



انچ برف پڑ چکی ہے، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔

ہارٹ فورڈ شہر میں سڑک پر پھسلن کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 خواتین ہلاک ہو گئیں۔ وسکونسن کے گورنر اسکاٹ واکر نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کردی ہے ۔

میسیپی ، فلوریڈا اور الاباما سمیت کئی ریاستوں میں طوفانی ہواوں اور سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.